syed_qamar-uddin-all_india_congress_committee-nominated_general_secretary-minority_sector

سید قمرالدین آل انڈیاکانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے جنرل سیکرٹری نامزد

سید قمرالدین آل انڈیاکانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے جنرل سیکرٹری نامزد

اکولہ،8؍اپریل( ذوالقرنین احمد)

کانگریس صدرراہل گاندھی کی ایماء پرآل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے صدر ندیم جاوید اور مہاراشٹر کانگریس کے صدر اشوک چوہان کی زیرِسرپرستی میں پاتور شہر کے سینئرکانگریس رہنما سید قمرالدین کوریاستی اقلیتی شعبہ کا جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا ہے۔ پارٹی میں ان کی کارکردگی اور فعالیت کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں یہ زمہ داری دی گئی۔ سید قمرالدین ماضی میں پاتور شہر کانگریس کے صدر رہ چکے ہیں۔ اسی وجہ سے ضلع بھر کے کانگریس کارکنان میں خوشی کا ماحول ہے۔ اور سبھی طرف سے انہیں مبارک باد پیش کی جا رہی ہے۔

کیٹاگری میں : هوم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں