#IDBI, #three, #hundred, #Executive, #posts, #Appointments,

آئی ڈی بی آئی،تین سو ایکزیکیٹیوعہدوں کےتقررات

آئی ڈی بی آئی،تین سو ایکزیکیٹیوعہدوں کےتقررات

الہلال ڈیسک( ڈاکٹر علی با زہر ھما)

آئی ڈی بی آئی بینک اور تمام شاخوں میں ایکزیکیٹیوعہدوںکےبھرتیوںکے لئے درخواستیںقبول کی جارہی ہیں۔ عہدوںکی تعدادتین سو ہے، تعلیمی اہلیت کم ازکم پچاس فیصدنشانات کے ساتھ کوئی بھی بیچلرڈگری ساتھ کمپیوٹر میں مہارت کاہونا ضروری ہے۔عمر20؍ سے 25 سال کے درمیان ہو،انتخاب آن لائن ٹسٹ/ پری ریکروٹمنٹ میڈیکل ٹسٹ کے تحت ہوگا۔
درخواستیں آن لائن قبول کی جا رہی ہیں۔ درخواست فیس 700؍ روپیہ ہے۔ آن لائن درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 15؍ اپریل 2019 ء ہے،آن لائن ٹسٹ کی تاریخ 16؍ مئی2019 ہے۔مزید تفصیلات متعلقہ ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
www.idbi.com

الہلال ڈیسک( ڈاکٹر علی با زہر ھما 9000611930 )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں