#IDBI, #Specialist, #cadre, #Officers, #appointments,-IDBI

آئی ڈی بی آئی، اسپیشلسٹ کیڈر آفسرس کے تقررات

آئی ڈی بی آئی، اسپیشلسٹ کیڈر آفسرس کے تقررات

آئی ڈی بی آئی بینک اور تمام شاخوں میں اسپیشلسٹ کیڈر آفسرس کے تقررات کے لئے درخواستیںقبول کی جارہی ہیں۔

اسپیشلسٹ کیڈر آفسرس:
٭ عہدوں کی تعداد ۔120
(۱) جی ایم (گریڈ-ای):01
(۲) ڈی جی ایم( گریڈ-ڈی): 06
(۳) اے جی ایم( گریڈ-سی):36
(۴) مینجر ( گریڈ-بی) :77
تعلیمی اہلیت: متعلقہ مضمون میں گرائجویشن۔ڈگری( بی ای/ بی ٹیک)۔ بی جی۔سی اے/ سی ایف اے
متعلقہ میدان میں تجربہ
عمر 35؍ سے45؍ سال کے درمیان
طریقہ انتخابات: پریلمینری اسکریننگ۔ گروپ ڈسکشن۔ انٹر ویو کی بناپر
درخواستیں آن لائن قبول کی جا رہی ہیں۔
۔مزید تفصیلات متعلقہ ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
www.idbi.com

الہلال ڈیسک( ڈاکٹر علی با زہر ھما 9000611930 )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں