executive-appointments-npcil

NPCILمیں ایکزیکیٹیوکے تقررات

NPCILمیں ایکزیکیٹیوکے تقررات

ممبئی میں واقع نیو کلیر پاور کارپوریشن آف انڈیا لمیٹیڈمیں مختلف عہدوں کے بھرتیوں کے لئے درخواستیں قبول کی جارہی ہیں۔
تفصیلات
ایکزیکیٹیو ٹریننگ: عہدوںکی تعداد 200
شعبہ جات۔ میکانیل،کیمیکل،الکٹریکل، الکٹرانکس،انسٹرومینٹیشن،سیول،
تعلیمی قابلیت: متعلقہ مضمون میں بی ای/بی ٹیک/بی ایس سی( انجینئرنگ)میں کامیابی کے ساتھ گیٹ اسکور: عمر26؍ سال کے اندر/درخواستیں آن لائن قبول کی جا رہی ہیں۔
درخواست فیس500/-
آن لائن درخواست داخل کرنےکی آخری تاریخ23؍ اپریل 2019ہے
مزید تفصیلات متعلقہ ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
www.npcil,ac,in

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں