#majlis_tahaffuze_khatame-nabowwat,

مجلسِ تحفّظ ختم نبوّت کی جانب سے منجیرا پٹن چیرو ،، کے علاقے میں گشتی مہم

مجلسِ تحفّظ ختم نبوّت کی جانب سے منجیرا پٹن چیرو ،، کے علاقے میں گشتی مہم

حیدرآباد 3 مارچ ۲۰۱۹ (پریس نوٹ)

حضرت مولانا ارشد علی قاسمی صاحب (سیکریٹری مجلسِ تحفّظ ختم نبوّت ٹرسٹ تلنگانہ و آندھرا) کی ہدایت پر مورخہ3 مارچ ۲۰۱۹ بروز اتوار مجلسِ تحفّظ ختم نبوّت کی جانب سے منجیرا پٹن چیرو ،، کے علاقے میں گشتی مہم چلائی گئی۔ اِس موقعہ پر کارکنان ختم نبوّت کے علاوہ مولانا حشمت علی قاسمی صاحب ذمہ دار تحفظ ختمِ نبوت حلقہ پٹن چیرو عبدالواحید صاحب قاسمی ذمدار ختم نبوّت ٹولی چوکی اور مقامی افراد نے بھی اِس مہم میں حصّہ لیا۔کارکنان ختم نبوّت نے فرداً فرداً لوگوں سے گھر جاکر ملاقاتیں کی اور اُنکو فِتنہ قادیانیت اور شکيلیت سے خوب واقف کروایا۔ یاد رہے مجلسِ تحفّظ ختم نبوّت ٹرسٹ کی جانب سے ہر مہینے کے پہلے دوسرے اور تیسرے اتوار کو شہر کے کسی ایک علاقے میں گشت ہوتا ہے۔۔مزید تفصیلات کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھیںwww.khatme-nubuwwat-hyderabad.com*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں