trust

بیت الامداد ٹرسٹ کی جانب سےنابینا طلباء کے لیے کھانے کا نظم

بیت الامدادٹرسٹ کی جانب سےنابینا طلباء کے لیے کھانے کا نظم

حیدرآباد،4،مارچ( الہلال میڈیا)

مفتی نوشاد خان صدر بیت الامداد کی اطلاع کے بموجب مؤرخہ 3‌‌۔مارچ 2019 بروز اتوار دار الشفاء میں موجود
نابینا طلباء کے ہاسٹل
میں بیت الامدادٹرسٹ کی جانب سے رات کے کھانے کا انتظام کیا گیا اس موقعہ پر مہمان خصوصی عالیجناب اسماعیل صاحب اور مولانا عبد الصمد حسامی استاذ مدرسہ مصباح العلوم کے علاوہ بیت الامدادٹرسٹ کے تمام ارکان موجود تھے الحمدللہ
بیت الامدادٹرسٹ کی جانب سے ان نابینا طلبہ کے لئے وقتاً فوقتاً کھانے کا نظم کیا جاتا رہتا ہے
اور اس کے علاوہ گورنمنٹ ہاسپٹل اوراولڈ ایج ہوم وغیرہ میں
مسلسل کھانے کا نظم کیا جارہا ہے اگر آپ بھی ان نابینا طلبہ کے کھانے کا نظم کرنا چاہتے ہیں تو
ان نمبرات پر رابطہ کرسکتے ہیں
9505199949
7386988834
9553949081

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں