University B.Ed ( Distance ) Admission Notification 2019

بی ایڈ (فاصلاتی طرز ) میں داخلے

بی ایڈ (فاصلاتی طرز ) میں داخلے

حیدرآباد،15؍جنوری(الہلال میڈیا/ ڈاکٹر علی با زہر ھما،)

عثمانیہ یونیورسٹی کے مرکز براے فاصلاتی تعلیم ( پی جی آر آر سی ڈی ای ) میں اس سال سے فاصلاتی طرز میں بی ایڈ میں داخلوں کے لیئے درخواستیں قبول کی جارہی ہیں۔ درخواستیں آن لائن کے زریعہ داخل کی جاسکتی ہیں درخواستیں 15 فبروری تک داخل کی جاسکتی ہیں۔200 روپہئے فائن کے ساتھ 20 فبروری ہیے۔مزید تفصیلات ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔ویب سائٹ ۔www.oucd-e.net

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں