#Free, #training, #unemployed, #youth,

بے روزگار نو جوانوں کے لیئے مفت تربیت

بے روزگار نو جوانوں کے لیئے مفت تربیت

حیدرآباد،15؍جنوری(الہلال میڈیا/ ڈاکٹر علی با زہر ھما،)

پروفیسر جئے شنکر تلنگانہ زرعی یونیورسٹی کے حدود میں واقع ایکسٹینشن ایجو کیشن انسٹی ٹیوٹ ( ای ای آئ ) بے روزگار لڑکے و لڑکیوں زرعی شعبے میں اگری کلچرل ایکسٹینشن سرویس پرووائڈر موضوں پر تربیتی پروگرام منعقد کیا جارہاہیے۔ ای ای آئ ڈائرکٹر ڈاکٹرمدھو بابو نے بتائ ۔اسکل ڈیولپمینٹ پروگرام کے تحت یہ پروگرام منعقد کیا جارہا ہیے۔یہ تربیتی پروگرام 20 فبروری سے 13 مارچ تک 25 روزہ ٹرینینگ پروگرام ہیے۔اس پروگرام شرکت کرنے والے امیدوار آن لائن درخواست داخل کرسکتے ہیں۔انٹر یا اگری کلچرل پالیٹیکنک ڈپلو مہ امیدوار اہل ہیں۔اس پروگرام کے لیئے منتخب امیدواروں ٹرینگ کے دوران مفت طعام و قیام کی سہولت رہیگی۔اس کے علاوہ ٹرینگ میں کامیا بی کے بعد امیدواروں کو خود روزگار و زرعی شعبے کے سرکاری و خانگی نیم سرکاری ادارو ں میں روزگار کے مواقع ہونگے۔خواہش مند امیدوار مزید تفصیلات متعلقہ ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ییں۔ویب سائٹ ۔www.eeihyd.org درخواست داخل کر نے کی آخری تاریخ 15 فبروری ہیے۔ای میل۔@ eei1962@yahoo.in فون۔040۔24015368

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں