exam-25-feb-llb_llm-first_semester

25 ؍فبروری سے ایل ایل بی ،ایل ایل ایم فرسٹ سمسٹر کے امتحانات

25 ؍فبروری سے ایل ایل بی ،ایل ایل ایم فرسٹ سمسٹر کے امتحانات

حیدرآباد،15؍جنوری(الہلال میڈیا/ ڈاکٹر علی با زہر ھما،)

عثمانیہ یونیورسٹی اور اس کے ملحقہ کالیجوں میں 25 فبروری سے ایل ایل بی اور ایل ایل ایم فرسٹ سمسٹر کے امتحانات شروع ہورہے ہیں۔مزید تفصیلات عثمانیہ یونیورسٹی کے ویب سائٹ سے حاصل کرسکتے ہیں۔
ویب سائٹ ۔www.oucd..net

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں