مولانا حافظ محمد غوث رشیدی صاحب کی بڑی ہمشیرہ کا انتقال

مولانا حافظ محمد غوث رشیدی صاحب کی بڑی ہمشیرہ کا انتقال

حیدرآباد،8؍فروری(الہلال میڈیا)

مولانا حافظ محمد غوث رشیدی صاحب ناظم جامعہ اسلامیہ تجوید القرآن آزادنگر عنبرپیٹ حیدرآباد کی بڑی ہمشیرہ کا آج جمعرات 7فروری بوقت عشاء حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال ہوگیا. انا للہ و انا الیہ راجعون
نماز جنازہ جمعہ کو بعد عصر مسجد معراج کرماگوڑہ میں ادا کی جائیگی.
تمام حضرات سے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لئے دعائے صبر کی گزارش ہے.
تفصیلات کے لئے
9246524289
9490310894

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں