#all_Party_religious_meeting, #Postpond,

کل جماعتی’’عظمت صحابہؓ و مقامِ امیر معاویہ ؓ ‘‘اجلاس عام ملتوی

کل جماعتی’’عظمت صحابہؓ و مقامِ امیر معاویہ ؓ ‘‘اجلاس عام ملتوی

حیدرآباد: 7؍فروری (پریس نوٹ)

چنچل گوڑہ جونئیر کالج گراؤنڈ میں منعقد ہونے والاآج کا جلسہ عظمت صحابہ واہلبیت اطہار و مقامِ امیر معاویہؓ مخصوص جماعت کی مخالفت کی وجہ سے عین وقت پر پولیس نے اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ اس لیے اس اجلاس کو مؤخر کردیا گیا ہے، مذکورہ جلسہ کے لیے مقام اور تاریخ کا عنقریب اعلان کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں