#Terry Tourale Army (Army) appointments,

ٹیری ٹوریل آرمی (فوج ) میں تقررات

ٹیری ٹوریل آرمی (فوج ) میں تقررات

حیدرآباد،15؍جنوری(الہلال میڈیا/ ڈاکٹر علی با زہر ھما،)

ٹیری ٹوریل آرمی (فوج ) میں تقررات۔ڈاکٹر علی بازہر۔28 جنوری سے3فبروری تک ٹیری ٹوریل آرمی میں بھرتیوں کے لیئے رکروٹمینٹ ریالی کا 125 ویں بٹالین نے نوٹیفیکیشن جاری کیاہیے۔جنرل ڈیوٹی،کلریکل شعبہ میں بھرتیوں کے لیئے بے روزگاروں سے درخواستیں قبول کیئے جارہے ہیں۔اس ریالی میں 79 ملازمتیں بھرتی کی جارہی ہیں۔ تعلیمی قابلیت : جنرل ڈیوٹی امیدواروں کے لیئے میٹرک میں 50 فیصد نشانات کے ساتھ کامیابی ۔160 سنٹی میٹر قد ۔18سے 42 سال کے درمیان عمر ہونا چاہیئے۔اسی طرح کلرک کے عہدوں کے لیئے انٹر میں 60 فیصد نشانات کے ساتھ کامیابی۔اور ہر مضمون میں 50 فیصد کم نشانات ہی ہونا چاہیئے۔مزید تفصیلات۔سکندرآباد،تروملگیری میں واقع ٹیری ٹوریل آرمی 125 ویں بٹالین آفس سے تفصیلات حاصل کی جاسکتی ہیں۔نوٹ۔ڈاکٹر علی بازہر ھما مسلم بے روزگار نوجوانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس ریالی میں حصہ لیکر کامیابی حاصل کریں اور ملک کی خدمت کرنے کا موقع حاصل کریں۔ 9000611930

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں