Kakatiya University

بی ایڈ ( فاصلاتی طرز ) میں داخلے

بی ایڈ ( فاصلاتی طرز ) میں داخلے

حیدرآباد،15؍جنوری(الہلال میڈیا/ ڈاکٹر علی با زہر ھما،)

ورنگل میں واقع کاکتیہ یونیورسٹی میں فاصلاتی تعلیم کے تحت بی ایڈ۔میں تعلیمی سال 19۔2018 کے داخلوں کے لیئے درخواستیں قبول کیئے جارہے ہیں۔ اہلیت : جنوری31۔2019 تک دوسال کا تدریسی تجربہ ( فل ٹائم ریگولر ٹیچر۔سرکاری۔امدادی۔یا سرکاری مسلمہ اسکول )۔بی اے/بی کام / بی ایس سی۔میں کامیابی۔ انتخاب : داخلہ امتحان کے تحت۔ تاریخ داخلہ امتحان : 18 فبروری 2019۔ درخواست فیس :800 روپیئے۔درخواست داخل کر نے کی آخری تاریخ۔25 جنوری 2019۔دیرینہ فیس (فائن ) : 26 جنوری سے 2 فبروری 2019 تک ہیے۔مزید تفصیلات ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔ویب سائٹ : http://sdlceku.co.in

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں