#Self, #employment, #courses, #admission, #done, #to-do,

خود روزگار کورسوں میں داخلوں کیے لیئے درخواستوں کی طلبی

خود روزگار کورسوں میں داخلوں کیے لیئے درخواستوں کی طلبی

حیدرآباد،25؍ڈسمبر(الہلال میڈیا/ ڈاکٹر علی با زہر ھما،)

میڑچل۔ملکاجگیری۔رنگا ریڈی۔وقارآباد ضلع کے بے روزگار خواتین کو خود روزگار فراہم کرنے کیے لیئے مفت میں مختلف کورسوں کی تربیت کے درخواستیں قبول کی جارہی ہیں۔یہ تربیت۔درگا بائ مہیلہ ششو وکاسا کیندرم رنگا ریڈی ضلع کے مینجر شیلاجہ کماری نے بتائ۔معین آباد منڈل میں واقع چلکور مرکز میں خواتین کے لیئے ۔بیوٹیشین۔ہوم نیڈس۔پرائمری ٹیچر ٹرینینگ۔ٹیلرینگ۔ڈئزائین ایمبرائڈری۔کمپیوٹر۔زری ورکس وغیرہ۔یہ کورسوں میں خواتین کوٹرینینگ فراہم کی جارہی ہیے ۔مزید تفصیلات ۔متعلقہ فون نمبر سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔فون۔7660022524۔7989597812

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں