#Recruitment, #Telangana, #State, #District, #Cooperative, #Bank,

تلنگانہ اسٹیٹ ڈسٹرکٹ کواپریٹیو بینک میں تقررات

تلنگانہ اسٹیٹ ڈسٹرکٹ کواپریٹیو بینک میں تقررات

تلنگانہ اسٹیٹ ڈسٹرکٹ کواپریٹیو بینک میں تقررات

حیدرآباد،18؍ڈسمبر(الہلال میڈیا/ڈاکٹر علی بازہر ھما)

۔ڈاکٹر علی بازہر ھما۔تلنگانہ اسٹیٹ کواپریٹیو اپیکس بینک لمیٹیڈ مختلف ڈی سی سی بی میں 439 اسسٹنٹ مینجر ، اسٹاف اسسٹنٹ عہدوں کے بھرتیوں کے لیئے درخواستیں قبول کی جارہی ہیں۔یہ عہدے آئ بی پی ایس کے تحت بھرتی کی جایئنگے۔تفصیلات : 1•عادل آباد : اسٹاف اسسٹنٹ ۔41،اسسٹنٹ مینیجر : ۔20 ۔2۔حیدرآباد : اسٹاف اسسٹنٹ۔56 ، اسسٹنٹ مینیجر۔32 ،3۔کریم نگر۔ اسٹاف اسسٹنٹ۔76 ،اسسٹنٹ مینیجر۔27 ، 4۔ میدک : اسٹاف اسسٹنٹ۔24 ، اسسٹنٹ مینیجر۔25 ، 5۔نلگنڈہ : اسٹاف اسسٹنٹ۔34 ،اسسٹنٹ مینیجر۔16 ، 6۔نظام آباد : اسٹاف اسسٹنٹ۔58 ،اسسٹنٹ مینیجر۔14 ، 7۔ورنگل اسسٹنٹ مینیجر ۔ 16، درخواستیں آن لائن کے ذریعہ داخل کی جاسکتی ہیں ۔درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ۔5 جنوری 2019 ہیے۔مزید تفصیلات ڈی سی سی بی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں