#Free, #training, #qualified, #employment, #courses, #medical_field,

ضامن روزگار کورسوں ( طبی میدان )کی مفت تربیت

ضامن روزگار کورسوں ( طبی میدان )کی مفت تربیت

ضامن روزگار کورسوں ( طبی میدان )کی مفت تربیت
حیدرآباد،18؍ڈسمبر(الہلال میڈیا/ڈاکٹر علی بازہر ھما)
ضامن روزگار کورسوں ( طبی میدان )کی مفت تربیت تعلیم یافتہ بے روزگارنوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کیے لیئے طبی میدان میں مختصر مدتی کورسوں کی تربیت دے کر روزگار فراہم کیا جارہاہیے۔یہ کورسیس ڈاکٹر ایم ناگی ریڈی الوال میں واقع جوبلی ہاسپٹل ۔میں چلارہے ہیں۔یہ ادارہ یہ کورسس سال 2015 سے چلارہے ہیں۔یہ ادارہ کااہم مقصد غریب بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا۔کورسیس : نرسنگ ، بیڈ سائٹ اسسٹنٹ، لیاب ٹیکنیشین ،ایکسرے ٹیکنیشین ،فارمیسی ۔وغیرہ ۔یہ کورسوں کی معیاد۔3 ماہ ہیے۔تعلیمی قابلیت ۔میٹرک ، انٹر وغیرہ۔عمر 35 سال سے زائد نہیں ہونا چاہیے۔مزید تفصیلات فون سے حاصل کی جاسکتی ادارہ کا نمبر ۔7989939437 یا عثمانین مسلم انٹیلکچول ایجوکیشن اینڈ کیریئر گائڈنس سنٹر کے فون نمبرپر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔فون۔9000611930

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں