#Cdac, #Hyderabad, #appointments,

سی ڈاک ۔حیدرآباد میں تقررات

سی ڈاک ۔حیدرآباد میں تقررات

سی ڈاک ۔حیدرآباد میں تقررات
حیدرآباد،11؍ڈسمبر(الہلال میڈیا/ڈاکٹر علی بازہر ھما ادیب ، نقاد و صحافی)

ڈاکٹر علی بازہر ھما ادیب ، نقاد و صحافی کے مطابق،سنٹر فار ڈیولپمنٹ آف اڈوانسڈ کمپیوٹنگ ( سی ڈاک ) حیدرآباد کنٹراکٹ کے اساس پر پراجکٹ مینجر ، پراجکٹ انجنیئر عہدوں کے بھرتیوں کے لیئے درخواستیں قبول کی جارہی ہیں۔تفصیلات : عہدوں کی تعداد : 7 ، معیاد۔ایک یا دوسال ،شعبے جات : ڈاٹاانالسٹ ، فریم ورک ، سینئر ہائ اسپیڈ نیٹ ورکنگ ،ہائاسپیڈنیٹورکنگ،ویب ٹیک۔اہلیت : متعلقہ مضمون / برانج میں بی ای / بی ٹیک / ایم سی اے / ایم ایس سی ، میں کامیابی کے ساتھ تجربہ ضروری ہیے۔عمر : پراجکٹ مینجر کے لیئے۔50 ، پراجکٹ انجنیئر کے لیئے 37 سال سے زائد نہی ہونی چاہیئے۔انتخاب : تحریری امتحان / انٹرویو کے بنا پر۔درخواستیں آن لائن کے ذریعہ داخل کی جاسکتی ہیں۔درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 17 ڈسمبر 2018 ہیے ۔مزید تفصیلات ۔ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔ویب سائٹ : www.cdac.in /

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں