#Army_Public_School, #Golconda, #Hyderabad,

آرمی پبلک اسکول گولکنڈہ میں تقررات

آرمی پبلک اسکول گولکنڈہ میں تقررات

آرمی پبلک اسکول گولکنڈہ میں تقررات
حیدرآباد،11؍ڈسمبر(الہلال میڈیا/ڈاکٹر علی بازہر ھما ادیب ، نقاد و صحافی)
ڈاکٹر علی بازہر ھما ادیب ، نقاد و صحافی کے مطابق،آرمی پبلک اسکول گولکنڈہ ( حیدرآباد ) تعلیمی سال20۔2019 کے لیئے مختلیف تدریسی عہدوں کے بھرتیوں کے لیئے درخواستیں قبول کی جارہی ہیں۔ عہدے : پی جی ٹی ، ٹی جی ٹی ، پی آر ٹی ، پی ٹی آئ ، اسپیشل ایجوکیٹر ، یوگا ٹیچر ، ڈانس ٹیچر ، ۔ عہدوں کی تعداد ۔39 ۔اہلیت : متعلقہ مضمون میں ڈگری ، پی جی ، ایجوکیشن میں ڈگری ، سی ٹیٹ / ٹیٹ ، و تجربہ۔درخواستیں آف لائن کے زریعہ داخل کی جاسکتی ہیں۔درخواست فیس ۔/100 روپیئے۔درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ۔31 ڈسمبر ہیے۔مزید تفصیلات متعلقہ ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔ویب سائٹ wwww.apsgolconda.edu.in/

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں