#Employment, #Guarantee, #Course, #Entrance, #Seven, #Technical, #Courses,

روزگار گیارینٹی کورس:نیاک میں سات فنی کورسوں میں داخلوں کے لئے نئے بیاچ کی شروعات

روزگار گیارینٹی کورس:نیاک میں سات فنی کورسوں میں داخلوں کے لئے نئے بیاچ کی شروعات

حیدرآباد،26؍نومبر(الہلال میڈیا/ڈاکٹر علی بازہر ھما

ڈاکٹر علی بازہر ھما ادیب و نقاد کے مطابق ریاستی حکومت کا قائم شدا ادارہ نیشنل اکاڈمی آف کنسٹرکشن ( نیاک ) ، و ادارہ شہری خاتمہ غربت ( میپمہ ) کے اشتراک سے ریاست تلنگانہ کے شہری بے روزگار ۔نوجوانوں روزگار فراہم کرنے کے لیئے ساتھ مختلیف قسم کے فنی کورسس کے تربیت کے لیئے بے روزگار نوجوانوں سے درخواستیں قبول کی جا رہی ہیں ۔تربیت کی مکمل کے بعد امیدواروں روزگار کی فراہمی کے لیئے مکمل رہنمائ کی جایئگی ادارہ کی جانب سے ۔جس کورسوں میں تربیت دی جارہی ہیے وہ کرسس۔پلمبر،ایلکٹریشن،ویلڈر،سولار انسٹال،ایلکٹریشن،لیانڈ سرویئر،اسسٹنٹ ورک سوپر وائزر۔ان کورسوں میں داخلے کے لیئے امیدواروں کی 18سے36 سال کے درمیان ہونا چاہیئے۔اور تعلیمی قابلیت۔میٹرک و انٹرمیڈیٹ ہونا چاہیئے۔ٹرینگ کےدرمیا ن امیدوار کو مفت میں طعام،کتابیں،یونیفارم،شوءز،ہلی مینٹ ،دی جائیگی۔خواہش مند امیدوار آدھار یا راشن کارڈ ،اسٹڈی،کاسٹ سرٹیفیکیٹ کے زیراکس کاپیو ں کے ساتھ ادارہھذا سے ربط پیدا کر سکتے ہیں مزید تفصیلات کےلئے فون نمبر 90006 11930 سے حاصل کرسکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں