دہلی دھماکہ: اسی کا شہر وہی مدعی وہی منصف ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان دہلی میں ہونے والے دھماکوں کی بابت پہلے تو یہ بات واضح نہیں تھی کہ وہ کسی گاڑی کے سیلنڈر پھٹنے سے ہوا ہے یا دھماکہ خیز مادے کی مدد سے کیا گیا ہے۔ اس گاڑی کو چلانے والا فدائین حملہ آور تھا…
سیمانچل میں سیاسی بیداری اور ایم آئی ایم کی کامیابی
سیمانچل میں سیاسی بیداری اور ایم آئی ایم کی کامیابی ازقلم:شمس آغاز ایڈیٹر،دی کوریج 9716518126 shamsaghazrs@gmail.com بہار کے حالیہ اسمبلی انتخابات میں سیمانچل کی سیاسی فضا نے پورے ریاستی منظرنامے میں ایک منفرد حیثیت اختیار کی۔ اگرچہ مجموعی طور پر مسلم نمائندگی مایوس کن رہی اور ریاست میں مسلمانوں کی آبادی کے باوجود صرف چند…
دہلی سے سرینگر تک دھماکے ہی دھماکے
دہلی سے سرینگر تک دھماکے ہی دھماکے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ذرائع ابلاغ کے اندر دہلی دھماکے کا شور ابھی تھما بھی نہیں تھا کہ سرینگر کی فضا ہولناک دھماکوں کی گونج سے لرز اٹھی۔ یہ اس قدر شدید دھماکے تھے کہ ایک عینی شاہد نے بتایا : ’’ چند لمحوں کے لیے لگا جیسے پورا…
ٹیپو سلطان شہیدؒ — تاریخ کا روشن چراغ اور سیاست کے بدلتے رنگ
ٹیپو سلطان شہیدؒ — تاریخ کا روشن چراغ اور سیاست کے بدلتے رنگ از : عبدالحلیم منصور ؎ تو رہ نوردِ شوق ہے، منزل نہ کر قبول لیلیٰ بھی ہو نصیب تو محمل نہ کر قبول ٹیپو سلطان شہیدؒ کا نام ہندوستان کی تاریخ میں صرف ایک حکمران کے طور پر نہیں آتا بلکہ بہادری،…
ڈیجیٹل دور کا میٹھا زہر: لالچ، نفسیات اور ٹیکنالوجی کا گٹھ جوڑ
ڈیجیٹل دور کا میٹھا زہر: لالچ، نفسیات اور ٹیکنالوجی کا گٹھ جوڑ (خوابوں کے سوداگر، جیبوں کے لٹیرے) ———– ازقلم: اسماء جبین فلک ———– عامر، ایک نجی فرم کا وہ محنتی ملازم تھا جس کے خواب اس کی تنخواہ سے کہیں بڑے تھے۔ ہر روز کی طرح اس شام بھی وہ تھکا ہارا گھر لوٹا…
بہار نتائج: الٹی ہوگئی سب تدبیریں
بہار نتائج: الٹی ہوگئی سب تدبیریں ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان بہار انتخاب کے نتائج بھی آگئے ۔اس انتخاب میں ایک طرف تھکی ہوئی بی جے پی اور اس کے ساتھ کائیاں الیکشن کمیشن تھا اور اس کے مقابلے پرجوش حزب اختلاف کے ساتھ دلیر عوام تھے ۔ ملک بھر کے لوگ یہ توقع کررہے تھے اس…
نتیش کمار کی کامیابی میں مسلم ووٹ اور محمد ترغیب عالم انصاری کا اہم کردار
نتیش کمار کی کامیابی میں مسلم ووٹ اور محمد ترغیب عالم انصاری کا اہم کردار بہار،15نومبر(پریس ریلیز) بہارکے انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نہ صرف اپنی پارٹی کی ساکھ کو بچانے میں کامیاب رہے بلکہ انہوں نے اسے مزید مضبوط بنیاد فراہم کی…
جمہوریت کی جڑوں کو سابق عوامی نمائندوں نے بھی مضبوط کیا ہے: ڈاکٹر عمار رضوی
جمہوریت کی جڑوں کو سابق عوامی نمائندوں نے بھی مضبوط کیا ہے: ڈاکٹر عمار رضوی اتر پردیش سنسدیہ سنستھان کے زیرِ اہتمام اجلاس، وزیر پارلیمانی امور سریش کھنہ کی شرکت لکھنؤ، 15نومبر(ابوشحمہ انصاری) صابق ممبران کونسل و اسمبلی کی تنظیم اتر پردیش سنسدیہ سنستھان کے زیرِ اہتمام آج اسمبلی ہاوس کے کمیٹی ہال کمرہ نمبر…
محبوبنگر میں یوم اطفال بچوں کا قومی دن
محبوبنگر میں یوم اطفال بچوں کا قومی دن محبوبنگر 15نومبر(پریس نوٹ) محبوبنگر مستقر 14 نومبر راجندر نگر صدل گنڈو ایریا آنگن واڑی سنٹر۔1.2.3.4 میں یوم اطفال کا اہتمام اس موقع پر الفیض ویلفیئر سوسائٹی صدر جہانگیر بابا نے کہا ہماری زندگی کی سب سے خوبصورت اور حیرت انگیز چیز وہ ہے جو کبھی واپس نہیں…
مشائخ مارہرہ کے علمی، فکری،سماجی اور اصلاحی کارنامے! اجمالی جائزہ
مشائخ مارہرہ کے علمی، فکری،سماجی اور اصلاحی کارنامے! اجمالی جائزہ از قلم :محمد حسنین رضا برکاتی علیمی مصباحی امام ماتریدی انسٹی ٹیوٹ مالیگاؤں۔ …………. اس عارضی اور فانی دنیا میں نہ جانے کتنے لوگ آئے اور اپنی حیات کا ایک طویل حصہ گزار کر دنیا سے رخصت ہو گئے، ایسا کیوں نہ ہو جب کہ…










